امام خمینی(رح)

معاشرے اور سماج کی اصلاح سب سے اہم چیز کیا ہے؟

معاشرے اور سماج کی اصلاح سب سے اہم چیز کیا ہے؟

معاشرے اور سماج کی اصلاح سب سے اہم چیز کیا ہے؟

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اپنے اعمال سے معاشرے کی اصلاح کریں ایسا نہ ہو کہ ہم اتحاد کی طرف دعوت دیں اور خود اس پر عمل نہ کریں ایسا نہ ہو کہ ہم صرف اخباروں میں لوگوں کو اتحاد کی طرف دیں جب کہ عمل میں اس کے بر عکس ہو ہمارا قول و فعل ایک جیسا  ہونا چاہیے کیوں کہ منافق کی تعریف یہی ہے کہ جو وہ خود کہتا ہے اس پر عمل نہیں کرتا آپ کو نیکی کی طرف دعوت دیتا ہے لیکن خود اس پر عمل نہیں کرتا۔

ای میل کریں