امام خمینی پورٹل کی رہورٹ کے مطابق بانی انقلاب اسلامی امام خمینیؒ نے ایک پیغام میں فلسطینی رہنما ابوعمار اور دیگر مجاہدین کو صبر، استقامت اور وحدت کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ امت مسلمہ کو درپیش بیشتر مسائل کی جڑ دو بڑی مشکلات ہیں: پہلی یہ کہ اسلامی ممالک کی حکومتوں کے درمیان اختلافات ہیں۔
پير, ستمبر 15, 2025 09:00
ایران کے معروف عالم دین اور امام خمینی کے پوتے آیت اللہ سید حسن خمینی نے قطر پر اسرائیلی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام امریکی حمایت یافتہ اسرائیلی پالیسیوں کا تسلسل ہے، جس کا مقصد مشرقِ وسطیٰ
هفته, ستمبر 13, 2025 12:35
حجت الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی قیمت نہیں کہ بعض حکمران اسلامی ممالک ایک جابر و جنایتکار رژیم سے صرف مادی منافع کے لئے تعلقات قائم کریں۔ انہوں نے کہا کہ جمہوری اسلامی ایران کا پہلا اقدام اس رژیم کا سفارت خانہ بند کرنا اور فلسطین کا سفارت خانہ کھولنا تھا۔
بدھ, ستمبر 10, 2025 10:49
رہبر انقلاب اسلامی نے اتوار 7 ستمبر 2025 کی شام کو صدر مملکت مسعود پزشکیان اور ان کی کابینہ کے ارکان سے ملاقات میں ملعون صیہونی حکومت کے بے شمار جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ یہ جرائم امریکا جیسی طاقت کی پشت پناہی سے انجام پا رہے ہیں
منگل, ستمبر 09, 2025 10:12
خبرنگار جماران کی رپورٹ کے مطابق، سید عمار حکیم اس موقع پر سید حسن خمینی سے بھی ملے۔
هفته, ستمبر 06, 2025 10:27
اسلامی تاریخ میں اتحادِ امت ایک بنیادی اور دیرینہ مقصد رہا ہے
جمعه, ستمبر 05, 2025 10:02
امام خمینیؒ کی فکر اور گفتگو نے نہ صرف ہمارے خطے بلکہ پوری دنیا کے نوجوانوں کے دل و دماغ پر گہرا اثر ڈالا ہے۔ ان کے بقول امام خمینیؒ کا پیغام آج بھی زندہ ہے، ظلم کے خلاف جدوجہد کی رہنمائی کرتا ہے اور ایک نئی تہذیب کی بنیاد فراہم کرتا ہے۔
بدھ, ستمبر 03, 2025 07:00
ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے روزنامہ گارڈین کے ساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر سب جامع ایٹمی معاہدے (جے سی پی او اے) میں واپس آجائيں تو ہم بھی اس کے لئے تیار ہیں
بدھ, ستمبر 03, 2025 07:32