conference

امام خمینی (رح) کی نظر میں عرفان کانفرنس – 2000

یہ کانفرنس 15/ فروری سن 2000ء کو امام خمینی (رح) کی پیدائش کی 100/ سالہ سالگرہ کے موقع پر شہر بیروت میں کچھ یورپی ممالک اور ایران کی شرکت سے منعقد ہوئی

امام خمینی (رح) کی نظر میں عرفان کانفرنس – 2000

زمان: 15/ فروری 2000ء

مکان: بیروت، لبنان

"امام خمینی کی نظر میں عرفان کانفرنس" ، امام خمینی (رح) کی 100/ سالہ سالگرہ کے موقع پر منعقد ہوئی جس میں لبنان میں جمہوری اسلامی ایران کونسل کی ثقافتی مشاورتی اور لبنان میں فلسفہ اسلامی مرکز نے اس کانفرنس کے انعقاد میں تعاون کیا۔

یہ کانفرنس 15/ فروری سن 2000ء کو امام خمینی (رح) کی پیدائش کی 100/ سالہ سالگرہ کے موقع پر شہر بیروت میں کچھ یورپی ممالک اور ایران کی شرکت سے منعقد ہوئی۔ اس کانفرنس میں ذ کر شدہ عناویں درج ذیل ہیں: امام کے عرفان کا جائزہ، عرفان اور عرفاء کی تاریخ میں ان کا مقام، امام کے عرفانی اشعار اور آپ کے توسط مفہوم عرفان کی بازیابی۔

عرفان کا جہاد، تزکیہ نفس اور اس کی آراستگی سے رابطہ / سید نصر اللہ اور شیخ شفیق جوادی

امام خمینی کے عرفانی اشعار کا ترجمہ / ویکٹر الکک

امام خمینی کی نظر میں شیعہ علمی عرفان کا طریقہ / سید مصطفی محقق داماد

امام خمینی اور دنیائے شعر / ابراہیم دینانی

مقالہ دینانی پر تنقید اور تبصرہ / حسن البناء

تاریخ عرفان میں امام خمینی کا کردار ایک دوسرے زاویہ نظر سے / سعاد حکیم

ڈاکٹر حکیم کے مقالہ پر تنقید و تحقیق / شیخ علی میرزائی

انا الحق؛ حلاج سے امام خمینی تک / سامی مکارم

ڈاکٹر  سامی کے مقالہ پر تنقید و تحقیق / محمد محمود مرتضی

عرفان امام خمینی اور فلسفہ صدر المتالہین میں مفاہیم طبیعی کا جائزہ / محمد خاقانی

ڈاکٹر خاقانی کے مقالہ پر تنقید و تحقیق/ انعام حیدورہ

ای میل کریں