امام خمینی (رح) کی عملی و نظری سیرت کی تحقیق کانفرنس – 2000ء
کانفرنس کی سیکریٹری: زہرا مصطفوی
زمان: جون سن 2000ء
مکان : کرمان
اسلامیہ جمہوریہ ایران کی خواتین جماعت نے اب تک امام خمینی (رح) کی عملی اور نظری سیرت کی تحقیق سے متعلق مختلف موضوعات پر 11/ سمینار منعقد کیا ہے اور 11/ ویں کانفرنس تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح) ادارہ کے تعاون سے منعقد ہوئی ہے۔
حضرت امام خمینی (رح) کی عملی و نظری سیرت کی تحقیق سے متعلق 11/ ویں کانفرنس کے مقالات کے مجموعے:
یہ دفتر امام خمینی (رح) کی نظر میں قانون مندی کے بارے میں حضرت امام خمینی (رح) کی عملی اور نظری سیرت سے متعلق 11/ ویں کانفرنس کے مقالات اور تقریروں کے مجموعے پر مشتمل ہے۔ یہ کانفرنس افتتاحی تقریروں اور مقدمہ کہ جو حجت الاسلام و المسلمین حاج سید حسن خمینی نے کی ہے کے علاوہ دو نشست اور ایک میز گرد کانفرنس بھی ہے جس کے عناوین درج ذیل ہیں:
پہلی نشست: حکومت دینی، ڈیموکریسی اور قانون پرستی
دوسری نشست: عوام، مسئولین اور قانون مندی
میزگرد: حکومت دینی اور قانون مندی امام خمینی (رح) کی نظر میں