امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام دشمنوں کے بھی محبوب تھے:امام خمینی(رح)

امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام دشمنوں کے بھی محبوب تھے:امام خمینی(رح)

امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام دشمنوں کے بھی محبوب تھے:امام خمینی(رح)

جماران خبر رساں ایجنسی کے خبر نگار کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی (رح) نے حضرت علی علیہ السلام  کی شخصیت کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا علی علیہ السلام کے اندر تمام  صفات پائی جاتی ہیں یعنی انسانیت کے تمام پہلوں امیرالمومنین علیہ السلام کے وجود مبارک میں موجود ہیں لہذا ہر فرقہ اپنے آپ کو امیرالمومنین کے ساتھ جوڑنے کی کوشش کرتا ہے ۔

امام خمینی (رح) فرماتے ہیں حضرت ہر طرح کی صفات پائی جاتی جہاں امیر المومنین علیہ السلام بہترین عابد ہیں وہیں علی علیہ السلام بہترین سیاسی بھی تھے حتی کہ حیدر کرار کے اندر ورزش کی قدرت بھی موجود تھی رہبر انقلاب نے حضرت علی ع  کی عبادت کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا امیرالمومنین علی علیہ السلام عبادت میں تمام عابدوں سے افضل اور زہد اور تقوٰی میں تمام متقین سے افضل ہیں بلکہ امام المتقین ہیں۔

امام (رہ) فرماتے ہیں حضریں ت علی علیہ السلام میدان جنگ تمام مجاہدین سے بہتر جنگ کرتے اور طاقت میں سب سے زیادہ طاقتور تھے۔

حضرت علی علیہ السلام کے اخلاقی صفات و فضائل  نے تمام مفکرین کو یہ سوچنے پر مجبور کر دیا کہ ایک شخص کے اندر اتنی ساری صفات کس طرح جمع ہو سکتی ہیں۔

واضح رہے کہ امام خمینی (رح) کو اہل بیت کے بارے میں بہت زیادہ علم تھا آپ کی معرفت کی کوئی حد نہیں تھی آپ کے پاس اہل بیت علیہم السلام کی بے پناہ معرفت تھی جس کی بنا پر آپ اہل بیت علیہم السلام کی مخفی اور پوشیدہ ا صفات کو بھی بیان کرتے تھے۔

امام خمینی (رح) فرماتے ہیں حضرت ہر طرح کی صفات پائی جاتی جہاں امیر المومنین علیہ السلام بہترین عابد وہیں علی علیہ السلام بہترین سیاسی بھی تھے حتی کہ حیدر کرار کے اندر ورزش کی قدرت بھی موجود تھی رہبر انقلاب نے حضرت علی ع  کی عبادت کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا امیرالمومنین علی علیہ السلام عبادت میں تمام عابدوں سے افضل اور زہد اور تقوٰی میں تمام متقین سے افضل ہیں بلکہ امام المتقین ہیں امام خمینی(رح) نے دوسروں کے ساتھ حضرت علی ع کے برتاو کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرماتے ہیں جب علی ع نے دو چوروں کے ہاتھ قلم کئے تھے تو ان کے ساتھ پیار،  بہت محبت ان کا علاج اور ان کی خدمت کرنے لگے امام ع نے ان کی اتنی خدمت کی کہ وہ دونوں امام علی ع کے عاشق ہو گئے۔

امام خمینی (رح) علی ع کی رحم دلی کی طرف اشارہ کرتے ہوے ارشاد فرماتے ہیں کہ جب امیرالمومنین ع نے سنا کہ معاویہ کی فوج نے ایک عورت کے پاوں سے ان کی چٹائی کھینچ لی تو بہت دکھی اور فرمایا اگر کوئی شخص اس واقعہ کو سن مر جاے تو قابل مذمت نہیں اس قدر محبت رکھنے والا انسان اپنی پوری طاقت سے میدان  جنگ میں اللہ کی رضا کے لئے اپنی ذوالفقار سے مفسد قتل بھی کر تا ہے۔

ای میل کریں