ہماری مہمان نوازی اور خدا کی مہمان نوازی میں بہت فرق ہے خداوند متعال کی دعوت روزے کے ساتھ ہے لیکن ہماری دعوت میں ہر طرح کا کھانا موجود رہتا ہے ضیافت الہی میں انسان کو اپنے نفس کو قابو میں رکھنا پڑتا ہے اور ہر اس چیز سے پرہیز کرنا چاہیے جو شہوت انسانی کا سبب بنتی ہے ہمیں ماہ مبارک کے آداب و قوانین پر عمل کرنا چاہیے یعنی اس کے روحانی آداب پر عمل کریں اس ضیافت الہی کی اہمیت کو سمجھیں یہ ضیافت ہمارے لئے بہت اہم ہے ہمیں اس کی قدر کرنا چاہیے۔
پير, مئی 06, 2019 11:40
ہم نے بارہا کہا ہے کہ اسلام دینی اقلیتوں کے احترام کا قائل ہے اور وہ ہماری اس مملکت میں آزاد ہیں یہاں تک کہ انہیں ووٹ دینے کا حق ہے
پير, مئی 06, 2019 08:34
امام خمینی(رح) نے اپنی بہو کی خواہش پر انھیں ایک خط لکھا جس میں آپ نے اخلاقی اور عرفانی نکات کی طرف توجہ دلائی یہ خط شعبان المعظم میں لکھا گیا تھا جس میں شعبان المعظم کے ختم ہونے اور ماہ مبارک کے لئے تیار نہ ہونے کی طرف اشارہ کیا گیا ہے اس خط میں اس امام (رہ) رحمت پروردگار کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا ہمیں کسی بھی حال میں اپنے پروردگار کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیے۔
اتوار, مئی 05, 2019 02:49
امام خمینی(رح) ماہ شعبان کے آخری ایام کی اہمیت کے بارے کیا فرماتے ہیں؟
اتوار, مئی 05, 2019 11:24
اسلامی جمہوری ایران کے دارا لحکومت تہران میں ہر سال ہفتہ معلم کی مناسبت سے مصلی امام خمینی میں 10دن کے لئے کتاب میلہ لگا یا جاتا جبکہ اس سال یہ 32 واں بین الاقوامی کتاب میلہ اس میلے میں دنیا کے مختلف ممالک کے سٹال لگاے جاتے ہیں اس سال اس میلے میں تقریبا 800سٹال بین الاقوامی شعبے میں لگاے گئے ہیں جن میں مختلف زبانوں کی مختلف کتابوں کی رونمائی کی گئی ہے 32 ویں کتاب میلہ میں چین کو مہمان خصوصی کے عنوان سے دعوت دی گئی ہے جس میں چین اپنی ثقافت کو بھی پیش کرے گا۔
هفته, مئی 04, 2019 02:25
هفته, مئی 04, 2019 01:52
خداوند عالم نے آپ کی میزبانی کے لئے کس درجہ اہتمام کیا ہے اور آپ کو کتنا عظیم سمجھا ہے کہ اس نے اپنے ماہ میں آپ کو اپنا مہمان بنایا اور خود مہمان نواز و میزبان بنا ہے
هفته, مئی 04, 2019 10:33
کیا آپ مدنظر حکومت سو فیصد اسلامی ہوگی؟
هفته, مئی 04, 2019 08:34