امام(رح) کے آخری دم تک، متحجر اور قدامت پسند لوگوں کا خنجر، آپ کے جگر پر

سید حسن خمینی:

امام(رح) کے آخری دم تک، متحجر اور قدامت پسند لوگوں کا خنجر، آپ کے جگر پر

یادگار امام نے امام خمینی(رح) کی زبانی کہا: جس قدر آپ کے بوڑھے باپ نے اس متحجر لوگوں سے خون جگر پیا ہے ہرگز دوسروں کے دباؤ اور سختیوں سے نہیں چکھا ہے!!

جمعرات, دسمبر 24, 2015 10:31

مزید
امریکی عوام سے ہماری کوئی خاص دشمنی نہیں

امام(رح) کا جمی کارٹر کے نام جواب:

امریکی عوام سے ہماری کوئی خاص دشمنی نہیں

اس خبر میں امام(رح) کے حوالے سے آیا تھا: " امریکیوں سے ہماری کوئی خاص دشمنی نہیں"!! جبکہ اصل متن میں آیا ہے: '' امریکی عوام سے ہماری کوئی خاص دشمنی نہیں"!!

هفته, دسمبر 12, 2015 11:37

مزید
ماضی کی طرح اسلامی نظام کیلئے افتخار آفرین ہوںگے

بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سیاری:

ماضی کی طرح اسلامی نظام کیلئے افتخار آفرین ہوںگے

امیر ایڈمرل سیاری نے آستان نامہ نگار سے گفتگو میں کہا: ہم ماضی کی طرح اسلامی نظام اور قوم کیلئے افتخار آفرینی کیلئے ہمہ حال ہوشیاری کے ساتھ تیار ہیں۔

هفته, نومبر 28, 2015 10:46

مزید
ہم کھلی آنکھوں سے امریکی کارکردگی کا جائزہ لے رہے ہیں

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای:

ہم کھلی آنکھوں سے امریکی کارکردگی کا جائزہ لے رہے ہیں

اس ملاقات میں روسی صدر نے رہبر انقلاب اسلامی کو ایک قدیمی ترین قرآن بطور تحفہ پیش کیا اور آپ نے مہمان صدر کا شکریہ ادا کیا۔

پير, نومبر 23, 2015 09:38

مزید
من پسندی پر مبنی فکر کی کـڑی داعشی تفکر سے ملتی ہے

حجت الاسلام موسوی لاری:

من پسندی پر مبنی فکر کی کـڑی داعشی تفکر سے ملتی ہے

امام خمینی(رح) اس بات کے معتقد تھے کہ اگر شاہ کے جرائم سے پردہ اٹھایا جائے اور اس حوالے لوگوں کو آگاہی دی جائے تو خود بخود لوگ اپنے راستے کا انتخاب کریں گے۔

اتوار, نومبر 22, 2015 10:43

مزید
محرم ، یزیدی طاقتوں اور شیطانی حربوں کی شکست کا مہینہ

قیام عاشورا امام (رح) کے کلام کی روشنی میں :

محرم ، یزیدی طاقتوں اور شیطانی حربوں کی شکست کا مہینہ

محرم وہ مہینہ ہے جس میں سردار مجاہدان اور مظلومان کے ذریعے،اسلام زندہ ہوا اور فاسد و تخریبکار عناصر کی سازشیں اور بنی امیہ کی حکومت جس نے اسلام کو سقوط کی دہانے تک لے جاچکا تھا،رہائی عطاکی ۔ اسلام پیدایش کی ابتدائی دنوں سے شہداء اورمجاہدین کے خون سے سیراب اور کامیاب ہوا ۔ (صحیفہ امام،ج۱۱،ص۱۳۷)

پير, نومبر 16, 2015 07:47

مزید
امام حسین (ع) نے اپنے تھوڑے ساتھیوں کے ساتھ  ہر چیز اسلام پر قربان کردی

قیام عاشورا، امام(رح) کے کلام کے آیینہ میں:

امام حسین (ع) نے اپنے تھوڑے ساتھیوں کے ساتھ ہر چیز اسلام پر قربان کردی

یہ غدار لوگ ہیں! جو لوگ آپ کے ذہن میں " روتی قوم" " رونے والی قوم" جیسی باتیں ڈالتے ہیں یہ سب خیانت کر رہے ہیں۔

جمعه, اکتوبر 23, 2015 11:03

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
Page 20 From 26 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >