''حسین علیہ السلام مظلوم کو چاہنے والوں کےلئے باطل کے مقابل اقدام کرنے کےلئے ہر دن عاشور اور ہر زمین، کربلا ہے''۔
جمعه, مارچ 11, 2016 12:34
آیت اللہ خامنہ ای: آپ کے شہداء اور آپ اہل خانہ؛ ان کے ماں باپ اور ان کی اولاد، تمام ملت ایران کی گردن پر حق رکھتے ہیں۔
جمعرات, مارچ 10, 2016 10:05
پارلیمنٹ امور میں فہرست ہے، یعنی ملک کی پیش قدمی کےلئے راستے اور سمت کے تعین کے اعتبار سے پارلیمنٹ کی کلیدی پوزیشن ہے۔
بدھ, مارچ 09, 2016 11:30
خمینی جوان: اگر اسلام اور اسلامی جمہوریہ میں انحراف لاکر اسے شکست سے دوچار کیا گیا تو اسلام کو صدیوں کےلئے بھلا دیا جائےگا۔
منگل, مارچ 08, 2016 09:10
میری نظر میں عزاداری سے متعلق امام خمینی کا انداز سلوک بالکل ائمہ علیھم السلام کے طور طریقے سے ہماہنگ تھا۔
اتوار, فروری 28, 2016 11:33
آپ علمائے دین، فرقہ بہائیت اور اسرائیل کے حوالے سے لوگوں کو آگاہ کریں تا بروقت سد باب کرسکیں۔ آج اگر ہم خاموش کنارے بیٹھ گئے تو سب کچھ کھو دیں گے۔
بدھ, فروری 24, 2016 11:30
یہ سب جانتے ہوئے یا ناداستہ طور پر ایک ہی راہ پر چل رہے ہیں اور وہ ہے دشمنانان اسلام اور استعماری طاقتوں کے شوم مقاصد اور اغراض کو چلانا۔
اتوار, فروری 14, 2016 11:30
جو کامیابیاں ملی ہیں وہ استکباری محاذ کے سامنے استقامت و پائيداری کا نتیجہ ہے۔
منگل, جنوری 19, 2016 08:05