یہ غدار لوگ ہیں! جو لوگ آپ کے ذہن میں " روتی قوم" " رونے والی قوم" جیسی باتیں ڈالتے ہیں یہ سب خیانت کر رہے ہیں۔
جمعه, اکتوبر 23, 2015 11:03
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
ایك روز عظیم امام نے فرمایا: اگر همارے دور میں الله نه كرے اسلام طماچہ كهائے تو ممكن هے كه ایك صدی تك اسلام سر نه اُٹها سكے؛ آج هم سب كو اس مسئله پر پوری وجود كے ساتھ توجه دینی چاهیئے۔
اتوار, اگست 30, 2015 09:04
امام اپنی زندگی میں زاہد، عالم با ایمان تھے اور آپ کی زندگی انتہائی سادی تھی اور امام خمینی(رح) کی تحریک شیعہ کی بقا کا راز ہے اسی لئے میں امام کے مزارکی زیارت کے لئے بے چین تھا۔
جمعه, اگست 28, 2015 07:03
آیت اللہ بشیر نجفی: تکفیری ٹولوں کا مقابلہ کرنا ضروری ہے اور جو کچھ ہمارے پاس ہے اسے اس ناسور کی بیخ کنی پر صرف کرنا ہو گا۔ اور اپنے علاقے میں امن و سلامتی کے قیام کے لیے ہر چند کوشش کرنا ہو گی، خداوند عالم نے قرآن کریم میں نصرت اور کامیابی کا وعدہ دیا ہے۔
اتوار, اگست 16, 2015 09:40
عالم اسلام میں اسلامی مزاحمتی تحریک نظر آتی ہے یہ تحریک حضرت امام خمینی (رح) کی قیادت میں اسلامی انقلاب کی کامیابی سے شروع ہوئی اور آج بھی جاری و ساری ہے یہ امام خمینی(رہ) کی رہبریت کا اثر اور اس عالمی اسلامی تحریک کا نتیجہ ہے۔
هفته, اگست 15, 2015 08:19
امام ایک دلیر معلم تھے، آپ ایک بہادر نسل کی تربیت اور اس کی شجاعت پراعتماد کرکے فیصلہ کرنے میں کامیاب ہوئے۔ امام شاہ، آمریت،استعمار، آمریکا،صدام اور شدت پسندوں کے افکارو نظریات کے مقابلہ میں ڈٹ جانے کی شجاعت رکھتے تھے ۔
جمعرات, اگست 06, 2015 12:11
اگر بین الاقوامی روابط کے گماشتہ افراد ایسے لوگ ہوں جو صرف حیوانی اور دنیاوی تعلقات کو اہمیت اور اس زمینہ میں کوشش کرتے ہیں اورانتهاپسند،جارحیت،لڑائی اور جنگ و عسکری پسند روح کے حامل ہیں،بین الاقوامی روابط میں جنگ ناگزیر ہے ۔
هفته, جولائی 25, 2015 07:53