انہوں نے کہا کہ ناجائز صہیونی ریاست نے امریکہ اور مغرب کی حمایت سے فلسطینیوں کیخلاف بڑے بڑے مظالم کیے اور اگرچہ عالمی برادری ان مظالم کیخلاف خاموش ہیں تا ہم اسلامی جمہوریہ ایران نے بدستور نہتے مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت کی ہے
پير, جون 07, 2021 10:00
امام خمینی رحمہ اللہ علیہ خرم شہر کی فتح اور کامیابی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں
پير, جون 07, 2021 08:32
اسلام کسی ایک فرقے یا کسی ایک مذہب کے لئے نہیں آیا بلکہ یہ پوری انسانیت کے لئے ہے اسلام انسانیت کی نجات کا ذریعہ ہے جو انسان نجات اور کامیابی حاصل کرنا چاہتا ہے تو اسے حقیقی اسلام کی پیروی کرنی ہوگی اسلامی قوانین کے مطابق زندگی بسر کر کے انسان کامیاب
جمعه, مئی 28, 2021 07:57
جمعرات, مئی 27, 2021 02:16
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اگر اسرائیل کو اسی طرح آزاد چھوڑ دیا
جمعرات, مئی 27, 2021 07:54
خرم شہر کی آزادی ایران، عراق جنگ کے دوران بیت المقدس نامی آپریشن کا ایک بنیادی مقصد تھا یہ ایرانی شہر ۵۷۶ دن عراقی فوج کے قبضہ میں رہا اور ۱۳۶۱ھ،ش میں تین خرداد مطابق چوبیس مئی کو ایرانی مسلح افواج نے عراقی افواج کو شکست دے کر دوبارہ قبضہ کیا جس کے بعد عالمی سطح پر ردعمل سامنے آیا اور سیاسی اعتبار سے بھی عراقی افواج کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
پير, مئی 24, 2021 05:06
بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمہ اللہ علیہ نے خرم شہر کی فتح کے بارے میں متعدد جملات بیان کئے ہیں، امام فرماتے ہیں: خرم شہر کی فتح اور کامیابی ملکی سرزمین کی فتح نہیں ہے بلکہ اسلامی اقدار کی فتح اور کامیابی ہے۔ خرم شہر کی فتح ایک عادی اور معمولی مسئلہ نہیں ہے بلکہ ایک ماورائے طبیعت مسئلہ ہے۔ خرم شہر کی فتح میں فوج، سپاہ اور عوام نے مل کر لشکر ظلم و کفر کو شکست دی
پير, مئی 24, 2021 04:56
امام خمینی (رح) نے ہمیشہ فسلطین کی حمایت کی ہے ان کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کی عزت اور آبرو کی حفاظت کرنا عالم اسلام کی ذمہ داری ہے اور ہمیں خود کو مقاصد الہی اور مسلمانوں کے دفاع کے لئے تیار کرنا چاہیے اور ایسے حالات میں جب فلسطین کے مسلمان مشکلات میں گرفتار ہیں
پير, مئی 17, 2021 06:47