امام خمینی (رح) نے حقیقی اسلام کہ ہر قسم کے ظلم و زیادتی اور دباؤ کی مخالفت کرتا ہے کو دنیا کے سامنے پیش کیا اور ظالموں کے ہاتھوں سے نجات کے لئے مظلوم اقوام کے دلوں میں امید کی کرن جگائی۔
امام خمینی (رح) نے انقلاب اسلامی اور جمہوری اسلامی کے رہبر کے عنوان سے دنیا کے مظلوم عوام بالخصوص فلسطین کے عوام کی حمایت کی اور اس سلسلہ میں ایسا کام کیا جو آپ کے انتقال کے بعد بھی جاری ہے۔