شیخ محمد الریح حمد النیل

مسلمانوں کا بیدار ضمیر

شیخ محمد الریح حمد النیل؛ سوڈانی رائٹر

امت مسلمہ کی بہترین  امت ہے اور الله کی رحمت اس کے شامل حال ہے کیونکہ خدا نے ان کے درمیان امام خمینی (رح) جیسا مرد قرار دیا ہے اور ان کے ذریعہ مسلمانوں کے ضمیر کو بیدار کیا۔ اس وقت جب اسلامی حکومتیں سامراج اور لیٹروں کے قبضہ میں تھیں اور مسلمانوں بری طرح مایوس ہوگئے تھے تو خدا نے پیغمبر (ص) کی امت پر احسان کرتے ہوئے امام خمینی جیسے انسان کو ان کے درمیان بھیجا۔ اس عظیم انسان نے صرف ایران ہی میں انقلاب برپا نہیں کیا بلکہ آپ کا انقلاب مظلوموں اور دبے کچلے لوگوں کے نصرت اور اسلام کی حمایت کے لئے تھا کیونکہ آپ ائمہ اطهار (ع) کی سیرت پر چل رہے تھے۔

ای میل کریں