غاده صدیق موسی؛ یونیورسٹی کے سوڈانی استاد
امام خمینی نے دنیا کی بلندترین چوٹی پر عزت و آزادی کا پرچم لہرایا اور کمیونسٹ حاکمیت اور بے دینی کے ماحول میں سب سے بڑی اسلامی حکومت کی بنیاد رکھی۔