سلوی عبدالله محمد

دنیا کے تمام مسلمانوں کے استاد

سلوی عبدالله محمد؛ سوڈان میں قرآن کریم یونیورسٹی کے طالبعلموں کے انجمن کے سکریٹری

آپ ایسے رہبر تھے کہ یقین کے ساتھ امریکہ اور اسرائیل کے مقابلہ میں ڈٹے رہے اور دنیا کے تمام مسلمانوں کو مقابلہ اور ڈٹ جانے کا درس دیا ہے۔ آپ تمام دنیا والوں کے رہبر اور معلم ہیں۔ اور آپ نے تمام سوپرپاور طاقتوں کے مقابلہ میں ڈٹے رہنے کا درس دیا ہے۔

ای میل کریں