آپ ایسے رہبر تھے کہ یقین کے ساتھ امریکہ اور اسرائیل کے مقابلہ میں ڈٹے رہے اور دنیا کے تمام مسلمانوں کو مقابلہ اور ڈٹ جانے کا درس دیا ہے۔ آپ تمام دنیا والوں کے رہبر اور معلم ہیں۔ اور آپ نے تمام سوپرپاور طاقتوں کے مقابلہ میں ڈٹے رہنے کا درس دیا ہے۔