شیخ احمد الدریسی

صدی کی ممتاز شخصیت

شیخ احمد الدریسی؛ سوڈانی دریسی قوم کے سربراہ

امام خمینی ایک عالمی شخصیت ہیں اور دنیا کے تمام مسلمانوں کے رہبر تھے۔ امام خمینی موجودہ صدی کی نمایاں فرد تھے جو دنیا میں تبدیلی لانے پر مامور تھے۔ امام نے مغرب اور مشرق کے مسلمانوں کے پورے وجود میں تبدیلی ایجاد کرکے اس طرح سے اس وقت پوری دنیا میں آپ کی تعلیمات اور افکار و نظریات عام ہورہے ہیں اور آپ کے مشن میں سب گامزن ہونے کی کوشش کررہے ہیں۔ امام نے اپنے بیانات اور قیمتی تعلیمات سے صہیونیت کے قصر کو ہلادیا ہے۔ امام خمینی سوڈانی عوام کے نزدیک بڑی شان اور عظمت رکھتے ہیں۔

ای میل کریں