امام محمد تقیؑ کی سیاسی و سماجی زندگی

امام محمد تقیؑ کی سیاسی و سماجی زندگی

حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت جمعرات کے دن سن ۱۹۵ھ،ق میں ماہ مبارک رمضان کی ۱۵ویں یا ۱۹ویں یا ایک قول کی بنا پر رجب کی ۱۰ویں تاریخ کو شہرِ مدینہ میں ہوئی آپؑ کی والدہ ماجدہ کا اسم گرامی "سبیکہ نوبیہ" تھا جو زوجۂ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم جناب ماریہ قبطیہ کے خاندان سے ہیں۔ بعض مورخین نے ان کا نام "درہ" بتایا ہے۔ آپؑ کی کنیت "ابو جعفر" ہے اور تاریخ و حدیث میں آپؑ کو "ابو جعفر ثانی" کہا جاتا ہے جبکہ "ابو جعفر اول" امام محمد باقرؑ ہیں، لقب، تقی، جواد، منتجب، مرتضی، قانع اور عالم ہے۔ آپؑ کی امامت کا زمانہ 17 سال یا 20 دن کم 18 سال یا 19 سال سے 25 دن کم پر مشتمل ہے۔ اپنے والد کے ساتھ رہنے کی مدت 7 سال یا 7 سال اور۴ مہینے، 2 دن یا 9 سال اور چند مہینے ہے۔آپؑ کے زمانے کے خلفاء خلیفۂ عباسی مامون (حکومت 193 تا 218 ق)، معتصم عباسی ہیں بعض نے واثق کا بھی ذکر کیا ہے۔ اور آخر کار معتصم عباسی کے ہاتھوں آپؑ کو شہید کیا گیا۔(بحارالانوار: ج 50، ص 2، نشر دارالکتب الاسلامیه، 1385ھ)۔

جمعرات, اگست 01, 2019 06:10

مزید
امام مھدی علیہ السلام کیوں غائب ہیں ؟

امام مھدی علیہ السلام کیوں غائب ہیں ؟

پیغمبر خدا(ص) کے آخری وصی، شیعوں کے بارہویں امام اور خاندان رسالت کے چودہویں معصوم،حضرت امام مھدیؑ کی ولادت ماہ شعبان کی پندرہویں تاریخ سن ۲۵۵ ہجری میں شہرِ سامراہ میں ہوئی،

هفته, اپریل 20, 2019 12:23

مزید
فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کا یوم شہادت

فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کا یوم شہادت

فرزند رسول امام علی نقی علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، لبنان، شام اور کئی دوسرے ممالک میں سوگواری و عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔

اتوار, مارچ 10, 2019 05:49

مزید
لاہور میں وحدت امت و حرمت رسول اکرم (ص) کانفرنس

لاہور میں وحدت امت و حرمت رسول اکرم (ص) کانفرنس

رسولخدا (ص) وحدت کے محور و مرکز ہیں

منگل, نومبر 27, 2018 11:40

مزید
اربعین، امام حسین علیہ السلام سے اپنے عشق و محبت کے جذبے کو ہر سال تازگی بخشنے کا بہترین موقع

اربعین، امام حسین علیہ السلام سے اپنے عشق و محبت کے جذبے کو ہر سال تازگی بخشنے کا بہترین موقع

اربعین کا عظیم اجتماع اس وقت عالم اسلام کی ایک نشانی اور علامت میں تبدیل ہوگیا ہے کہ جو درحقیقت ظلم سے مقابلے کے خلاف انسانی معاشروں اور مسلمانوں میں بیداری کے پہلو کو آشکارا کر رہا ہے

پير, اکتوبر 29, 2018 09:43

مزید
خداوند سے انعام و اکرام ملنے والا دن

خداوند سے انعام و اکرام ملنے والا دن

عید کے معنی اور تاریخی اہمیت

جمعه, جون 15, 2018 08:50

مزید
خانہ عصمت میں فضیلت کا گہر

خانہ عصمت میں فضیلت کا گہر

اپنے سفر کے لئے آمادہ ہوجاؤ اور موت آنے سے پہلے اپنا زاد سفر آمادہ کرلو

پير, مئی 28, 2018 07:39

مزید
انما یرید اللہ لیذھب عنکم الرجس اھل البیت سے کیا مراد ہے؟

انما یرید اللہ لیذھب عنکم الرجس اھل البیت سے کیا مراد ہے؟

حضرت امّ سلمہ نے کہا: اے رسول خدا! میں بھی ان کے ساتھ ہوں؟

منگل, فروری 20, 2018 11:31

مزید
Page 3 From 9 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9