امام(ره) کا مکتب (1)

امام(ره) کا مکتب (1)

امام خمینی (رضوان اللہ تعالیٰ علیہ) کو بجا طور پر عصر حاضر کا عظیم ترین مصلح دینی فکر ، دینی سیاست اور معنویت کا احیا کنندہ اور انقلاب اسلامی ایران اور عالم اسلام کی سطح پر مستقبل میں برپا ہونے والے اسلامی انقلابات کا بانی قرار دیا جا سکتا ہے۔ امام خمینی(ره) فلسفہ ، عرفان، شاعری، ادب، فقہ، تفسیر قرآن، کلام، سیاست الغرض تمام اسلام معارف میں صاحب الرائے تھے اور ان علوم میں مہارت تامہ رکھتے تھے ۔ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ آپ نے مختلف سابقہ مشائی، اشراقی اور اصولی مکاتب کے فلسفی، کلامی، عرفانی اور فقہی افکار سے استفادہ تو کیا لیکن آپ ان میں سے کسی ایک تک محدود نہ رہے اس کے ساتھ ساتھ آپ پکے روایتی اور اصل اسلامی روایات و اقدار اور اصول کے سخت حامی تھے۔ آپ کسی طور پر بھی کنزروینو، روایت پسند، قدامت پرست اور بنیاد پرست نہیں تھے۔ آپ عقلی، استدلالی، اجتہادی، جدت پسندانہ زاویہ نگاہ او مکمل بیداری، شجاعت اور درایت کے ساتھ حال اور مستقبل پر نظر رکھے ہوئے تھے۔

هفته, اکتوبر 22, 2016 11:54

مزید
واقعہ کربلا کا دو پہلو

آیت اللہ سید حسن خمینی کی قلمی:

واقعہ کربلا کا دو پہلو

تمہارے باپ سے کینہ و نفرت کی وجہ سے، آپ کو قتل کررہے ہیں!!

پير, اکتوبر 10, 2016 08:10

مزید
حسین منی و انا من حسین

امام خمینی(رح) کی تفسیری نگاہ میں:

حسین منی و انا من حسین

محمد (ص) کی آواز " قولوا لا الہ الا اللہ تفلحوا "، حسین بن علی(ع) کی صدا سے ممزوج، دشت کربلا میں گونجی۔

جمعه, اکتوبر 07, 2016 02:46

مزید
غدیر کے دن، اسلامی حکومت کا قیام

بانی اسلامی جمہوریہ ایران، امام خمینی:

غدیر کے دن، اسلامی حکومت کا قیام

عید غدیر کا دن، وہ دن ہے جب مرسل اعظم (ص) نے اسلامی حکومت کا نمونہ پیش کردیا ہے۔

پير, ستمبر 19, 2016 06:00

مزید
شیعیت کی شناخت، شیعہ کون لوگ ہیں؟

شیعیت کی شناخت، شیعہ کون لوگ ہیں؟

شیعہ وہ لوگ ہیں جو امامت کو اصول دین کا رکن مانتے ہیں اور ...

جمعرات, ستمبر 01, 2016 11:51

مزید
امام خمینی(ره) نے لوگوں کے دلوں پر حکومت کی

ڈاکٹر امجد حسین چشتی

امام خمینی(ره) نے لوگوں کے دلوں پر حکومت کی

یہ انقلاب ہمیشہ زندہ رہے گا

جمعرات, ستمبر 01, 2016 12:07

مزید
عالم اسلام ناگوار المیہ، افسوسناک دور میں

"امام خمینی(رح) اور امت اسلامیہ" بین الاقوامی کانفرنس میں سید حسن خمینی:

عالم اسلام ناگوار المیہ، افسوسناک دور میں

جناب رسول اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ، اہل بیت علیہم السلام اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی اشک بار نگاہوں کو ہم محسوس کرسکتے ہیں۔

جمعه, جون 03, 2016 11:32

مزید
Page 6 From 9 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9