ہمیں اس بات پر اللہ کا شکر کرنا چاہیے کہ جس نے ہمیں اسلام کی خدمت کرنے کی توفیق دی ہے اس تحریک کی بہت ساری برکات ہیں جن میں سے سب بڑی برکت یہ ہیکہ اس تحریک نے صہیونیزم نظام کی بنیادیں ہلا کر چوروں کو ملک چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔
جمعه, مئی 08, 2020 06:08
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: افسوس ہے کہ ایسے افراد ہمارے معاشرے میں بھی موجود ہیں
اتوار, اپریل 26, 2020 04:06
مجھے نہیں لگتا کہ دنیا نے ہمارے زمانے کی طرح کے شیطان دیکھیں ہوں گے البتہ شیطان ہر دور میں ہے انسانی شیطان بھی طول تاریخ میں تھے جتنی اس دنیا نے ترقی کی ہے اتنی ہی ترقی ان شیطانوں نے بھی اپنے شیطانی کاموں میں کی ہے یہ زمانہ ترقی کا زمانہ ہے یا یہ کہا جاے کہ یہ زمانہ شیاطین کا زمانہ ہے اگر دنیا پر ایک نظر ڈالیں گے تو آپ کو محسوس ہوگا کہ اس وقت دنیا شیطانوں کے قبضے میں ہے ان لوگوں نے اپنے شیطانی حربوں سے دنیا کو اپنی گرفت میں لیا ہوا ہے،ترقی بھی کر رہے ہیں اور ہر روز نئی نئی سازشیں بھی کر رہے ہیں انہوں نے اس طرح کے شیطانی حربوں کی خاص قسم کی تعلیم لی ہوئی ہے۔
جمعرات, اپریل 23, 2020 10:08
انقلاب ان شہداء کا مرہون منت ہے جنہوں نے اپنے خون سے اس انقلاب کو سیراب کر کے جوان کیا ہے۔
بدھ, اپریل 22, 2020 02:21
بدھ, اپریل 22, 2020 11:55
امریکی عوام، حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں: حسن روحانی
اتوار, مارچ 22, 2020 03:10
کرونا ایک ایسی بیماری ہے جس سے پوری دنیا ڈری ہوئی ہر کوئی کرونا کے نام سے خوف زدہ ہے آج اپنے ہی رستے دار کرونا کے مریض کو چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں حالانکہ کرونا اسی وقت کسی دوسرے یا سماج کے لئے مضر ثابت ہو سکتی ہے جب مریض گھر سے نکل کر کسی دوسرے سے گلے ملے یا ہاتھ ملاے گا لیکن اگر مریض اپنے ہی گھر میں رہے تو یہ بیماری کسی دوسرے کو نقصان نہیں پہنچا سکتی حالانکہ دنیا کے بڑے بڑے سائنسدانوں نے یقین سے کہا کہ کرونا کوئی مہلک بیماری نہیں ہے لیکن پھر بھی ہم خوفزدہ ہیں جب کہ ہمارے سماج اور گھروں میں کرونا سے بھی خطرناک اور مہلک بیماریان موجود ہیں
جمعرات, مارچ 12, 2020 01:14
جمعرات, فروری 13, 2020 01:44