اس کے علاوہ مکہ میں رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی دعوت پر لوگوں نے ننگے پاوں چل کر بت پرستوں کے خلاف ایک تحریک چلائی تھی جب کہ ائمہ اطھار علیھم السلام نے بھی اپنے دور میں لوگوں کے سیاسی مسائل کو حل کرنے کے لئے رضا کار فورس تشکیل دی تھی
هفته, نومبر 20, 2021 10:31
اسلامی انقلاب کے بانی ارشاد فرماتے ہیں کہ اسی رضا کار فورس نے ظالموں کی نیند کو حرام کیا
پير, نومبر 15, 2021 10:03
اسلام محبت کا دین ہے، امن و سلامتی کا درس دیتا ہے دہشتگردی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں
هفته, نومبر 13, 2021 09:35
اتوار, اکتوبر 17, 2021 02:37
اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی(رح) کے فکر اور سوچ کے نتائج آج سامنے
منگل, اکتوبر 05, 2021 03:27
امام خمینی (رہ) کی نگاہ میں چہلم سید الشہداء کا سیاسی پہلو بھی مدنظر ہے
اتوار, اکتوبر 03, 2021 03:25
صہیونی فوج کےترجمان اویکھا ادری نے اعلان کیا کہ جنوبی لبنان میں حزب اللہ نے ہمارا ایک ڈرون مار گرایا ہے
جمعه, اکتوبر 01, 2021 11:56
امام خمینی (رہ) کی نگاہ میں چہلم سید الشہداء کا سیاسی پہلو بھی مدنظر ہے وہ چہلم کو ظلم و ستم اور امریکی اسلام کا مقابلہ کرنے کا ذریعہ سمجھتے ہیں لہذا انہوں نے چہلم کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے تلاش کی کہ دنیا کے مسلمان اور مستضعف متحد و منسجم ہو جائیں اور زمانے کی عالمی طاقتوں سے خوفزدہ نہ ہوں اور چہلم کے مقاصد کو دنیا کے سامنے بیان کریں۔
پير, ستمبر 27, 2021 11:56