امریکہ ایران کی اہم شخصیات پر قاتلانہ حملے کروا رہا ہے۔
میں ایرانی قوم، علماء اور عالم اسلام کی خدمت تسلیت اور تھینت عرض کرتا ہوں اس دہشتگردانہ حملہ میں امریکہ ملوث تھا امریکہ اس طرح کا حملے کر کے عالم اسلام کو نقصان پہنچارہا ہے امریکہ نے ایسے افراد کو اپنا نشانہ بنایا ہے جنہوں نے ہمیشہ اسلام اور مسلمین کی بہتری اور ترقی کے لئے اسلام اور ملسمین کی خدمت کی ہے شہید بہشتی جیسی شخصیت پر شروع سے ہی حملے کئے جا رہے تھے اور ان کی شخصیت کو مجروح کرنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی تھی اس کے بعد اسلامی جمہوریہ کی پارلیمنٹ پر حملہ کیا امریکہ کی ان بزدلانہ کاروائیوں سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ امریکا شہید بہشتی جیسی شخصیتوں سے خوفزدہ ہے امریکہ عالمی طاقت ہونے کے باوجود بھی ایران کے خلاف کوئی قدم اٹھانے کی جرات نہیں کرسکتا۔
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی (رح) نے 10 تیر 1401 ہجری شمسی کو تہران کے جماران امام بارگاہ میں شہید بھشتی اور ان کے ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوے فرمایا کہ میں ایرانی قوم، علماء اور عالم اسلام کی خدمت تسلیت اور تھینت عرض کرتا ہوں اس دہشتگردانہ حملہ میں امریکہ ملوث تھا امریکہ اس طرح کا حملے کر کے عالم اسلام کو نقصان پہنچارہا ہے امریکہ نے ایسے افراد کو اپنا نشانہ بنایا ہے جنہوں نے ہمیشہ اسلام اور مسلمین کی بہتری اور ترقی کے لئے اسلام اور ملسمین کی خدمت کی ہے شہید بہشتی جیسی شخصیت پر شروع سے ہی حملے کئے جا رہے تھے اور ان کی شخصیت کو مجروح کرنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی تھی اس کے بعد اسلامی جمہوریہ کی پارلیمنٹ پر حملہ کیا امریکہ کی ان بزدلانہ کاروائیوں سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ امریکا شہید بہشتی جیسی شخصیتوں سے خوفزدہ ہے ایران عالمی طاقت ہونے کے باوجود بھی ایران کے خلاف کوئی قدم اٹھانے کی جرات نہیں کرسکتا۔
اسلامی تحریک کے راہنما نے فرمایا کہ ہم موت سے نہیں ڈرتے ہم ان ہستیوں کے پیروکار ہیں جنہوں نے اسلام کی خاطر روز عاشورا اپنا سب کچھ قربان کر دیا انہیں معلوم تھا کہ کچھ گھنٹوں بعد شہید ہو جائیں گے لیکن وہ جتنا شہادت کے قریب ہو رہے تھے اتنا ہی وہ خوش ہو رہے تھے کیوں کہ وہ شہادت کی اہمیت جانتے تھے۔
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا اسلام اللہ کی امانت ہے پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور اھل بیت علیھم السلام نے اسلام کی حفاظت اور دفاع کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کر دیا ہے ہم بھی ان کے پیروکار ہیں ہم اس بات کا دعویٰ کرتے ہیں ہم رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور اھل بیت علیھم السلام کے پیرو کارہیں ہمیں ان کی طرح اسلام کی حفاظت اور دفاع کرنا ہو گا ہمارے نوجوان ہر روز اسلام کی خاطر اللہ کی راہ میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں ہم بھی اپنے ارادے میں مصمم میں ہیں اور اس بات کا اعادہ کرتے ہیں کہ زندگی کی آخری سانس تک اسلام کا دفاع کر یں گے ۔