اگر ہم نیک اعمال انجام دیں گے تو مرنے کے بعد ہم جنت کے مستحق ہوں گے لیکن اگر ہم برے کام انجام دیں گے تو ہم خود ہی اپنے لئے جہنم کو انتخاب کر رہے ہیں۔
جمعرات, اکتوبر 15, 2020 01:40
پارلیمنٹ کے ممبر کو کیسے انتخاب کریں؟
بدھ, اکتوبر 14, 2020 04:26
یہ الگ بات ہے کہ انٹرویو کے بعد انہوں نے ان رپورٹرز کو پکڑ لیا اور اس کے بعد پھر ایک مرتبہ مجھ سے کہا کہ یہ آپ کا اپنا گھر ہے آپ جو چاہیں کریں لیکن صرف سیاسی سرگرمی نہ کریں۔
بدھ, اکتوبر 14, 2020 02:52
امام خمینی (رح) نے شاہ کو بنی امیہ سے کیوں تشبیہ دی؟
پير, اکتوبر 12, 2020 04:15
ہم کسی کے ظلم کے آگے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے بلکہ ہم بھی ان کے ساتھ ویسا ہی سلوک کریں گے جیسا وہ ہمارے ساتھ کریں گے۔
اتوار, اکتوبر 11, 2020 11:30
ایران پر صدام حسین کے حملے کے بعد امام خمینی کا کیا رد عمل تھا؟
هفته, اکتوبر 10, 2020 04:10
امریکہ کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟
جمعرات, اکتوبر 08, 2020 04:06
استعمار کی غلامی قرآن اور اسلامی احکامات پر عمل نہ کرنے کا نتیجہ ہے اگر اسلامی ممالک قرآن کے مطابق کے عمل کریں اور آپسی جزئی اختلافات کو بھولا کر اتحاد اور اور یکجہتی برقرار رکھیں تانکہ اسلام اور اسلامی ممالک کو کامیاب بنائیں اگر اسلامی ممالک متحد ہو جائیں تو دنیا کی سپر طاقتیں ان کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو جائیں گی۔
جمعرات, اکتوبر 08, 2020 03:31