امام خمینی (رح) سے ایرانی فوج اور فضائیہ کے جوانوں کی وفاداری کا اعلان

امام خمینی (رح) سے ایرانی فوج اور فضائیہ کے جوانوں کی وفاداری کا اعلان

نیوز ایجنسیوں نے اس واقعے کی خبریں اور تصویریں پوری دنیا میں ارسال کیں

پير, فروری 08, 2021 10:02

مزید
اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر کے سربراہ اور اعلی حکام اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی سے تجدید عہد کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر کے سربراہ اور اعلی حکام اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی سے ...

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عشرہ فجر کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر کے سربراہ اور اعلی حکام اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی سے تجدید عہد کیا

پير, فروری 08, 2021 10:00

مزید
 رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا ایرانی فضائیہ سے اہم خطاب میں امریکہ کو وارننگ

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا ایرانی فضائیہ سے اہم خطاب میں امریکہ کو ...

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی فضائیہ سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا اگر وہ چاہتے ہیں کہ ایران دوبارہ مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل کرے توامریکہ کو پہلے تمام پابندیوں کو ختم کرنا چاہیے اگر ہم امریکی پابندیوں کےخاتمہ سےمطمئن ہوگئے تو ہم اپنے وعدوںپر دوبارہ عمل شروع کردیں گے۔

پير, فروری 08, 2021 09:00

مزید
انقلاب اسلامی اقوام عالم کے لئے ظلم و استبداد سے نجات کا پیغام ہے، علامہ مقصود ڈومکی

انقلاب اسلامی اقوام عالم کے لئے ظلم و استبداد سے نجات کا پیغام ہے، علامہ مقصود ڈومکی

انہوں نے کہا کہ انقلاب اسلامی کا پیغام کسی ایک سرزمین اور ایک ملت تک محدود نہیں ہے بلکہ یہ اقوام عالم کے لئے ظلم و استبداد سے نجات کا پیغام ہے

اتوار, فروری 07, 2021 02:01

مزید
حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کے بارے میں امام خمینی کیا فرماتے ہیں؟

حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کے بارے میں امام خمینی کیا فرماتے ہیں؟

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے فرمایا کہ

جمعه, فروری 05, 2021 01:13

مزید
اسلامی انقلاب کی کامیابی میں سب سے اہم کردار کس کا تھا

اسلامی انقلاب کی کامیابی میں سب سے اہم کردار کس کا تھا

میں تمام علماء اور افاضل کا شکر گزار ہوں قوم کی یہ کامیابی علماء کی محنت اور مشقت کی مرہون منت ہے علماء کرام کے علاوہ عوام کے دوسرے گروہ بھی اس تحریک میں شامل تھے میں ان کا بھی شکر گزار ہوں علمائے کرام کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی شرعی ذمہ داری سمجھتے ہوئے قوم کی رہنمائی کریں میں ایرانی قوم کی طرف سے علماۓ کرام کا شکریہ ادا کرتا ہوں اللہ کے فضل و کرم سے یہ علماۓ ہماری قوم کا سرمایہ ہیں

منگل, فروری 02, 2021 12:24

مزید
ایران کے سابق صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی کے مزار پر حاضری دے کر تجدید کیا

ایران کے سابق صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی کے مزار پر حاضری دے کر ...

جماران خبر رساں ایجسنی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے سابق صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی کے مزار پر حاضری دے کر تجدید کیا

منگل, فروری 02, 2021 01:00

مزید
Page 70 From 199 < Previous | 61 | 62 | 63 | 64 | 65 | 66 | 67 | 68 | 69 | 70 | Next >