امام خمینی (رح) کا تجربہ

امام خمینی (رح) کا تجربہ

حضرت امام خمینی (رح) بار بار تاکید فرما رہے تھے کہ حکومت اور ظالم حکومت کے مراکز سے کسی قسم کا کوئی رابطہ نہ رکھا جائے

امام خمینی (رح) کا تجربہ

 

حضرت امام خمینی (رح) بار بار تاکید فرما رہے تھے کہ حکومت اور ظالم حکومت کے مراکز سے کسی قسم کا کوئی رابطہ نہ رکھا جائے کیونکہ مجھے اس کا کافی تجربہ ہے اور بار بار دیکھا ہے کہ اس سے پہلے والے اعلانیہ اور بیان کو ان لوگوں نے کیہان اور اطلاعات اخبار میں نہیں چھاپا خصوصا وہ جملہ جو شاہ کے خلاف تھے کو نہیں چھاپا یا اس میں رد و بدل کردی تھی۔ میں نے کہا تھا کہ اگر اخبار میں میرا اعلانیہ شائع کرنا چاہتے ہیں تو میرا بیان کسی کمی اور زیادتی کے بغیر اسی طرح شائع کریں جس طرح میرا بیان ہے۔ کیونکہ اگر اختلاف ہوجاتا تھا تو لوگ کہتے تھے کہ ان لوگوں نے جھوٹ لکھ دیا ہے! اور اپنی طرف سے لکھ دیتے ہیں۔ امام کا اعلانیہ وہی ہے جو اخبار نے شائع کیا ہے لیکن یہ لوگ کچھ نہ کچھ بدل کرلکھ دیتے تھے اور حکومت کی غلط پالیسیوں کو عوام تک نہیں پہونچاتے تھے۔

ای میل کریں