اہل قم کو میرا سلام کہنا
راوی:مصطفی کفاش زادہ
مصطفی کفاش زادہ اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ جب میں پیرس میں امام خمینی(رح) کی خدمت میں پہنچا تو آپ نے فرمایا کہ ایران میں کیا ہو رہا ہے تو میں قم کے حالات کے بارے میں فرمایا جس کے بعد آپ نے ایک جملہ کہا کہ میرے اور قمیوں بہت بڑی ذمہ داری ہے آپ نے فرمایا کہ قم والوں کو میرا سلام کہنا میں ان سے شرمندہ ہوں۔