فوجیوں کی تصویر کیسے بنائی
راوی:قاسم پور
طولانی گفتگو کے بعد یہ طہ ہوا کہ میں افسروں کی پشت سے ان کی تصاویر بناوں تاکہ کوئی انھیں پہچان نہ سکے تقریبا سات آٹھ تصاویر لینے کے بعد رفاہ مدرسے سے نکل گیا تھا تصاویر کو دیکھتے ہوئے میں فورا وہیں سے ایک ٹیکسی کے ذریعے کیھان کے دفتر میں پہنچ گیا تھا اور وہاں پہنچ کر جب میں نے ان سب کو ان تصاویر کی اہمیت بتائی اور امام خمینی کے سامنے کھڑے فضائیہ فوج کے کمانڈروں کی ایک تصویر ان کو دے دی۔