میں ایرانی قوم سے شرمندہ ہوں

میں ایرانی قوم سے شرمندہ ہوں

حجۃ الاسلام والمسلمین ناصری اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ جب کویت نے

میں ایرانی قوم سے شرمندہ ہوں

راوی:حجۃ الاسلام والمسلمین ناصری

حجۃ الاسلام والمسلمین ناصری اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ جب کویت نے امام خمینی (رح) کو اپنے ملک میں جانے کی اجازت نہیں دی امام واپس عراق چلے آئے اور رات کو بصرہ کے ایک ہوٹل میں رکے اور دوسرے دن صبح بغداد ائرپورٹ کی طرف چلے گئے اور وہاں فرمایا کہ میں ایک بارڈر سے دوسرے بارڈر کی طرف جاوں گا لیکن آپ نہ گھبرائیں اور اپنے کام کو آگے بڑھائیں میں ایسی قوم سے شرمندہ ہوں جن کے اندر شھادت کا جذبہ ہے اور ایک انقلاب لانا چاہتے ہیں۔

ای میل کریں