طلاب کو غور و فکر کرنا چاہیے

طلاب کو غور و فکر کرنا چاہیے

مرحوم حجة الاسلام والمسلیمن اکبر ہاشمی رفسنجانی نے اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی ﴿رح﴾ ہمیشہ اپنے شاگردوں کو

طلاب کو غور و فکر کرنا چاہیے

راوی،حجہ الاسلام والمسلمین اکبر ہاشمی رفسنجانی

مرحوم حجة الاسلام والمسلیمن اکبر ہاشمی رفسنجانی نے اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ امام خمینی ﴿رح﴾ ہمیشہ اپنے شاگردوں کو اس بات کی تاکید کرتے تھے کہ طلاب صرف کتاب پر منحصر نہ رہیں بلکہ طلاب کو کتاب کے مطالب کے علاوہ بیٹھ کر فکر کرنی چاہیے امام ﴿رح﴾ ہمیشہ فرماتے تھے کہ جب استاد کچھ سیکھتے ہیں تو کلاس سے جانے کے بعد اس کے بارے میں فکر کریں مثلا ہر رات لایٹ بند کرنے کے بعد کتاب کی جگہ تھوڑا غور وفکر کریں تانکہ یہ نکتہ مکمل طور پر آپ کے ذہن میں بیٹھ جائے اور آپ کو اس پر تسلط حاصل ہو جائے۔

ای میل کریں