هفته, اپریل 03, 2021 12:54
اتوار, مارچ 28, 2021 12:47
ریاستی کونسل کے ممبر اور چین کے وزیر برائے امور خارجہ نے آج ، 27 اپریل کو اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ خصوصی برائے جمہوریہ چین کے ساتھ کے ساتھ ملاقات کی ، جس کے دوران ایران اور چین کے مابین ہونے والے 25 سالہ دفاعی معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اس ملاقات میں ایران اور چین کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ کی یاد دلاتے ہوئے دونوں فریقوں تعلقات کی جامع ترقی پر زور دیا۔
هفته, مارچ 27, 2021 03:38
رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای نے ایران کے خلاف امریکی دباؤ کو ناکام قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ ہمیں کاغذی وعدوں پراعتبارنہیں بلکہ پابندیاں عملی طور پر ختم ہونا چاہیے۔
پير, مارچ 22, 2021 01:38
امین شنلیگ اغلور؛ ترکی جریدہ تحریر کے ہیئت تحریریہ
پير, مارچ 15, 2021 11:47
عبدالرحمن؛ ناراٹیواٹ صوبہ میں اسلامی انجمن کے سربراہ
اتوار, مارچ 07, 2021 03:00
اسلامی جمہوریہ ایران نے ہمیشہ آذربائیجان کے لوگوں کا ساتھ دیا ہے
منگل, مارچ 02, 2021 12:52
سید حسن نصراللہ نے ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے سخت اقدامات اور پابندیوں کے خلاف ایران کی مزاحمت کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے اس دوران فخر اور استقامت کا مظاہرہ کیا اور ٹرمپ ایران کے فون کال کا انتظار کرتے رہا ۔
بدھ, فروری 17, 2021 11:14