انقلاب اسلامی کے عروج پر، ایرانی عوامی تحریک کے لیے بین الاقوامی حمایت کی ضرورت کے باوجود، انھوں نے بیت المقدس اور فلسطین کو یاد کیا
جمعه, اپریل 14, 2023 08:30
امام خمینی (رح) نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد پہلے ماہ مبارک رمضان میں ہی یوم القدس کا اعلان کر دیا اور ان کے اس اقدام نے مسئلہ فلسطین کو نہ صرف ایران بلکہ پوری اسلامی دنیا کا پہلا مسئلہ بنا دیا
جمعرات, اپریل 13, 2023 10:53
آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے دواؤں پر پابندی اور مختلف بہانوں سے ویکسین نہ دیے جانے کو، ایران پر مغرب والوں کے حملے کے کچھ دوسرے نمونوں کے طور پر پیش کیا
جمعه, اپریل 07, 2023 10:42
اس مقالے میں مصنف نے پہلے امام کی ترکی اور پھر عراق کی جلاوطنی کے تاریخی عمل کا جائزہ لیا ہے
جمعه, مارچ 17, 2023 11:48
رہبر انقلاب اسلامی نے ایران اور بیلاروس کے درمیان پائے جانے والے بہت سارے اشتراکات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور بعض یورپی ملکوں کی غنڈہ گردی والی پابندیاں، انھیں اشتراکات میں سے ایک ہیں
بدھ, مارچ 15, 2023 10:12
منگل, فروری 14, 2023 05:23
صہیونی میڈیا آئی 24 نیوز نے رپورٹ دی کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی ایرانی عوام نے "مرگ بر امریکہ"، "مرگ بر اسرائیل" اور "مرگ بر انگلستان" کے نعرے لگائے
پير, فروری 13, 2023 07:43
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے لئے ایران کی برگزیدہ شخصیات، علمائے کرام اور دانشوروں نے امام راحل حضرت امام روح اللہ خمینی ؒ کی پیروی میں اہم رول ادا کیا
اتوار, فروری 12, 2023 09:57