انہوں نے ہی شاہ کو باہر نکالا ہے

انہوں نے ہی شاہ کو باہر نکالا ہے

انہوں نے ہی شاہ کو باہر نکالا ہے

راوی:حجۃ الاسلام والمسلمین ناطق نوری

حجۃ الاسلام والمسلمین ناطق نوری اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ انقلاب کی کامیابی کے ایام میں امام خمینی (رح) مدرسہ رفاہ میں تھے اور جب خواتین سے ملاقات کے بارے میں انھیں بتایا کیوں ہر دن کچھ خواتین بھیڑ کی وجہ سے بہیوش ہو جاتی تھیں لہذا ان سے عرض کیا کہ خواتین کی ملاقات کو کچھ عرصے کے لئے بند کیا جائے تو اس بات کا ٹھوس جواب دیتے ہوئے امام نے فرمایا کہ کیا آپ سوچ رہیں ہیں کہ میں نے اور آپ نے شاہ کو ملک سے نکالا تھا بلکہ یہی خواتین تھیں جنہوں نے شاہ کو ملک سے نکالا ہے۔

ای میل کریں