موجودہ رسالہ "امام حسین ؑ کے انقلاب سے امام خمینی (رح) کی تحریک کا آغاز اور ایران کے اسلامی انقلاب کے وجود میں آنے میں اس کی تاثیر" اس سوال کا جواب دینے کی فکر میں ہے کہ امام خمینی (رح) واقعہ عاشورا کی جانب کس رخ سے نظر ڈالتے ہیں اور اصولی طور پر ایسی فکر انقلاب ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی میں کس حد تک اثر انداز رہی ہے؟
جمعرات, اگست 25, 2022 12:46
شیخ سعید شعبان؛ لبنان میں توحید اسلامی تحریک کے رہبر
بدھ, جولائی 27, 2022 12:32
پير, جولائی 25, 2022 08:37
امام خمینی (رہ) کو خاص طور پر اسلامی انقلاب کی کامیابی سے پہلے کے دور میں بعض علماء کی تنقید کا سامنا کرنا پڑتا تھا
منگل, جون 28, 2022 12:24
ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے اپنے خطاب میں کہا کہ امام خمینیؒ انسانی معاشرے کو عزت و کرامت انسانی کی طرف دعوت اور غلامی سے نجات دلانے کے لیے انقلاب لائے
اتوار, جون 12, 2022 11:57
حضرت امام خمینی قدس سرہ اللہ کے عبد صالح، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سچے کلمہ گو اور پیروکار ، حضرت امیرالمومنین علیہ السلام اور ائمہ اطہار علیہم السلام کے حقیقی محب بلکہ شیعہ تھے۔ آپ نابغہ روزگار تھے، عالم اسلام کی بے نظیر اور بے مثل عظیم شخصیت تھے بلکہ ہیں ۔ کیوں کہ جسم کی موت سے انکا خاتمہ ہوتا ہے جنکی روح مردہ ہوتی ہے لیکن جنکی روح پاکیزہ ہوتی ہے جسم کی موت انکا خاتمہ نہیں بلکہ انکا پرندہ روح قفس جسم سے آزاد ہو کر آفاق پر چھا جاتا ہے۔
هفته, جون 04, 2022 10:03
بانی انقلاب حضرت امام خمینی (رہ) ہر سال عید نوروز کی مناسبت سے بیانات جاری کرتے تھے اور اس میں وہ ملک کی ترقی اور پیشرفت نیز انقلاب کی کامیابی اور اس کی ترقی کی طرف اشارہ کرتے اور اس عید کی مناسبت سے وہ انسانوں کے اندر تحول اور تبدیلی کے طلبگار تھے کہ جہاں اس عید کی مناسبت سے انسانوں کی مادی زندگی میں تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں وہیں معنوی زندگی میں بھی تبدیلیاں رونما ہونا لازمی ہیں۔
پير, مارچ 21, 2022 10:13
رضا خان کشف حجاب کے ذریعے سماج کو بنانے والے طبقے کو سماج میں فساد کا ذریعہ بنا کر ایران کے نوجوانوں کو فساد کی طرف لے جانا چاہتا تھا کیوں کہ ان کی نظر میں اس ملک کی کوئی اہمیت نہیں تھی انھیں اس کی کوئی پرواہ نہیں تھی یہ ملک کس طرف جا رہا تھا
اتوار, فروری 20, 2022 12:11