امریکہ کیوں ایرانی قوم کا دشمن بنا ہوا ہے؟
واضح رہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد بھی اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی نے ہمیشہ امریکی دہشتگردی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ ایران کے اندر امریکہ حالات کو خراب کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور ملک میں میں بدامنی پھیلانے کی ہر ممکن کوشش کر رہا ہے ان کا کہا کہنا تھا کہ امریکہ ایرانی عوام کا دشمن ہے کیون کہ ایرانی قوم اسلام کی طرفدار ہے اور امریکہ یہ نہیں چاہتا کہ دنیا میں کوئی اسلامی حکومت قائم ہو کیوں کہ اسلامی حکومت دنیا کو امریکہ کا اصلی چہرہ دیکھائے گی۔