بسیجوں نے ایثار اور قربانی سے ملک اور اسلام کو زندہ کیا ہے:امام خمینی

بسیجوں نے ایثار اور قربانی سے ملک اور اسلام کو زندہ کیا ہے:امام خمینی

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے ہفتہ کی بسیج کی مناسبت سے اپنے آخری پیغام میں بسیج کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں رضاکارانہ فوج کی تشکیل یقینا الطاف اور برکات الہی میں سے ایک تھی رضاکارانہ اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے ہفتہ کی بسیج کی مناسبت سے اپنے آخری پیغام میں بسیج کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں رضاکارانہ فوج کی تشکیل یقینا الطاف اور برکات الہی میں سے ایک تھی رضاکارانہ فوج اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ہمیشہ میدان میں رہی ہے انہوں نے اپنے ایثار اور قربانی سے ملک اور اسلام کو زندہ کیا ہےفوج اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ہمیشہ میدان میں رہی ہے انہوں نے اپنے ایثار اور قربانی سے ملک اور اسلام کو زندہ کیا ہے

بسیجوں نے ایثار اور قربانی سے ملک اور اسلام کو زندہ کیا ہے:امام خمینی

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے ہفتہ کی بسیج کی مناسبت سے اپنے آخری پیغام میں بسیج کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں رضاکارانہ فوج کی تشکیل یقینا الطاف اور برکات الہی میں سے ایک تھی رضاکارانہ فوج اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ہمیشہ میدان میں رہی ہے انہوں نے اپنے ایثار اور قربانی سے ملک اور اسلام کو زندہ کیا ہے اگر ہم پروردگار اس کے مخلص کی بندوں کی مثال پیش کریں تو رضاکارانہ فوج سے بہتر مثال نہیں مل سکتی مجھے ہمیشہ بسیجیوں کے اخلاص پر رشک ہوتا ہے اور پروردگار سے میری دعا ہے کہ وہ مجھے بسیجیوں کے ساتھ محشور کرے اس دنیا میں میرے لیئے فخر کی بات یہی ہے کہ میں ایک بسیجی ہوں میں ایک بار پھر پوری قوم کی خدمت میں عرض کرنا چاہتا ہوں کہ ہمیں جنگ اور صلح کی صورت میں ہمیشہ اس بات کو ذہن میں رکھنا ہوگا کہ امریکا اور سویت یونین جیسی ظالم طاقتوں نے ہمارے اور اسلام کے خلاف سازشیں کی ہیں ہمیں دشمن کے منصوبوں سئ پوشیار رہنا ہو گا۔

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ان طاقتوں کا سامنا کرنے کے لئے ہمیں صبر اور ایمان کے اسلحہ سے خود کو مزین کرنا ہوگا جو قوم حقیقی اسلام کی خاطر خواہشات نفسی کے سامنے کھڑی ہو اس کے ہر فرد کو بسیجی ہونا چاہیے رضاکارانہ فوج ہمیشہ کی طرح اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے کام کو جاری رکھنا ہوگا حوزہ علمیہ کے طلاب اور یونیورسٹی کے طلباء کو اسلام اور اسلامی انقلاب کا دفاع کرنا چاہیے اس وقت یونیورسٹی اور حوزہ کو سب سے زیادہ اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے عالمی سطح پر بسیجیوں کو ایک اسلامی حکومت بنانے کی فکر کرنی چاہیے کیوں کہ رضاکارانہ فوج کا تعلق صرف ایران سے نہیں ہے۔

ای میل کریں