امام خمینی

اسلامی حکومت میں علماء کی کیا ذمہ داریاں ہیں

جن پر بہت زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے وہ اسلامی حکومتیں ہیں۔ اسلامی حکومت کے صدور، اور اعلی حکام پر بہت زیادہ ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں اور شاید تمام طبقات سے زیادہ علمائے کرام پر ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں یہ وہ طبقہ ہے جس کو اسلام کی حفاظت کرنے کے لئے دوسروں کے مقابلے میں زیادہ محنت کرنی ہو گی پرور دگار اپنے کچھ خاص افراد سے اپنا کام لیتا ہے اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے اس نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے لئے علماء کرام کو متحد کیا اور ان کو ظالم کے مقابلے میں کامیاب بنایا ہے ایرانی قوم کی کامیابی کی وجہ علماء اور جوانوں کے درمیان اتحاد تھا ایرانی قوم نے اللہ پر توکل ،ایمان اور دینداری کے ساتھ اس انقلاب کو کامیاب بنایا ہے اور انشاء اللہ اس انقلاب کو اسی طرح زندہ رکھیں گے۔

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رہ) نے اسلامی حکومت میں علماء کی ذمہ داریوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ جن پر بہت زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے وہ اسلامی حکومتیں  ہیں۔ اسلامی حکومت کے صدور، اور اعلی حکام پر بہت زیادہ ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں اور شاید تمام طبقات سے زیادہ علمائے کرام پر ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں یہ وہ طبقہ ہے جس کو اسلام کی حفاظت کرنے کے لئے دوسروں کے مقابلے میں زیادہ محنت کرنی ہو گی پرور دگار اپنے کچھ خاص افراد سے اپنا کام لیتا ہے اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے اس نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے لئے علماء کرام کو متحد کیا اور ان کو ظالم کے مقابلے میں کامیاب بنایا ہے علماء کرام کو جوانوں کو ساتھ لے کر آگے بڑھنا ہوگا، ایرانی قوم کی کامیابی کی وجہ علماء اور جوانوں کے درمیان اتحاد تھا ایرانی قوم نے اللہ پر توکل ،ایمان اور دینداری کے ساتھ اس انقلاب کو کامیاب بنایا ہے اور انشاء اللہ اس انقلاب کو اسی طرح زندہ رکھیں گے۔

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا  اسلام نے کم و بیش پانچ سو سال حکومت کی ہے اگرچہ اس زمانے میں اسلام کے احکام اس طرح نافذ نہیں کیے گئے تھے جیسے کہ نافذ کیے جانے چاہئیں، لیکن ان میں سے وہی آدھے جو نافذ کیے گئے تھے، انہوں نے بڑے اور وسیع ممالک پر تمام پہلوؤں اور تمام خوبیوں کے ساتھ عزت و احترام کے ساتھ حکومت کی۔

ای میل کریں