لاقصیٰ طوفان اور دنیا میں ہونے والی اس کی حمایت امام خمینی(رہ) کی تحریک کا نتیجہ ہے۔

لاقصیٰ طوفان اور دنیا میں ہونے والی اس کی حمایت امام خمینی(رہ) کی تحریک کا نتیجہ ہے۔

لاقصیٰ طوفان اور دنیا میں ہونے والی اس کی حمایت امام خمینی(رہ) کی تحریک کا نتیجہ ہے۔

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر علی کمساری نےعراق میں رہبر معظم کے نمائندے سے ملاقات میں کہا: اگر آج عالم اسلام اور تمام آزادی پسندوں کے درمیان ہم ایک خاص جذبہ دیکھتے ہیں  آزادی، انصاف اور مظلوموں کے دفاع کے لیے، اور اگر غزہ کے مسئلے میں  اسرائیل کی مذمت میں دنیا کے لوگوں کے جذبات کو دیکھتے ہیں، تو یہ امام کی شروع کردہ تحریک سے متاثر ہے۔

الاقصیٰ طوفان اور اس سے دنیا میں اٹھنے والی حمایت کی لہر اس تحریک سے متاثر ہے جس کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کے لئے شروع کیا گیا تھا

لوگوں کے تعاون اور خون کے عطیات سے یہ تحریک آج دنیا میں ایک تحریک کی شکل اختیار کر چکی ہے اور دن بہ دن اس کی برکات ماضی کی نسبت زیادہ ظاہر ہو رہی ہیں۔ دونوں خطے کے ممالک میں اور ان جگہوں پر بھی جہاں ہمیں اسرائیل کی مذمت کے لیے کئی ہزار لوگوں کے مارچ کی توقع نہیں تھی لوگوں نے اسرائیل کی مذمت کی ہے۔

 

ای میل کریں