مرحوم حاج سید احمد خمینی (رح) کی شادی آیۃ اللہ سلطانی طباطبائی کی بیٹی محترمہ ڈاکٹر فاطمہ طبا طبائی سے ہوئی تھی محترمہ ڈاکٹر فاطمہ طبا طبائی آیۃ اللہ سلطانی کی فیملی نے 1968 میں اپنے احباب کے دیدار اور زیارت عتبات کے لئے سفر پر تھی اور اسی سفر میں محترمہ فاطمہ اور سید احمد خمینی کی شادی کے مقدمات فراہم ہوے۔
جمعرات, نومبر 29, 2018 02:52
کبھی کبھی انسان یہ سوچتا ہے کہ میں واجبات اور محرمات کی رعایت کر کے اپنے ایمان کی حفاظت کروں گا جب کہ یہی انسان پہر کہتا کہ نہیں میں ایک مسلمان اور مومن ہونے کی حیثیت سے خداوند متعال کا اس زمین و آسمان کو خلق کرنے،آسمانی کتابوں کو نازل کرنے اور انبیاء کو مبعوث کرنے کے ہدف کو درک کرنا چاہتا ہوں انسان کی یہی فکر اس کو سعادتمند بناتی ہے اور اس کے مسلمان ہونے کی پہچان بنتی ہے۔
پير, نومبر 19, 2018 09:59
27 اکتوبر 1947 جنوبی ایشیا کی تاریخ کا المناک دن ہے، بھارت نے اس روز جموں و کشمیر میں فوجیں اتاریں
اتوار, اکتوبر 28, 2018 10:26
جناب گورباچف نے میرے خط کے اصلی مطالب و مفاہیم کا تو جواب ہی نہیں دیا
پير, اکتوبر 08, 2018 11:58
امام حسین (ع) 28/ رجب سن 60ق کی شب میں اپنے خاندان کے اکثر افراد اور بعض انصار کے ساتھ اپنے جد رسولخدا (ص) کو خداحافظ کہہ کر میدنہ سے مکہ کی طرف روانہ ہوگئے
بدھ, ستمبر 12, 2018 12:08
محرم کا لفظ حرمت سے نکلا ہے۔ حرمت کا لفظی معنی عظمت ، احترام وغیرہ ہے
منگل, ستمبر 11, 2018 06:34
فخر رازی اس آیت کے نزول کے دس اسباب بیان کرتے ہیں لیکن دسویں سبب میں لکھتے ہیں کہ یہ آیت حضرت علی (ع) کی عظمت اور فضیلت کے بارے میں نازل ہوئی ہے اور پورا واقعہ لکھا ہے
جمعه, اگست 31, 2018 12:53
کوفیوں نے مجھے دھوکہ دیا اور میری مدد کرنے سے ہاتھ کھینچ لیا اور مجھے تنہا اور بے یاور و مددگار چھوڑدیا
پير, اگست 20, 2018 11:42