بہترین لمحوں کا انتظار
راوی: محترمہ فاطمہ طبا طبائی
جیسے ہی نماز کا وقت قریب ہوتا تھا امام خمینی(رہ) بڑے شوق سے نماز کے لئے تیار ہو جاتے تھے اور اس وقت جو بھی کمرے میں ان کے ساتھ ہوتا تھا اس بھی کہتے تھے کہ اُٹھو اور نماز کی تیاری کرو ایسے مواقع میں ہمیشہ ان کے لبوں پر تبسم ہوتا تا ایسا محسوس ہوتا تھا کہ کسی بہترین لمحے کے انتظار میں تھے۔