آج اسلامی جمہوریہ ایران نے اسرائیل کی اُس یہودی غرور کو چکنا چور کر دیا ہے

آج اسلامی جمہوریہ ایران نے اسرائیل کی اُس یہودی غرور کو چکنا چور کر دیا ہے

ایران کی جانب سے حالیہ دنوں میں اسرائیل اور اس کے سرپرست امریکہ کے مقابل فتح کی صدائے حق نے دنیا بھر کے حریت پسندوں کے دلوں میں خوشی اور اُمید کی ایک نئی لہر دوڑا دی ہے۔ اس تاریخی موقع پر، امام جمعہ ممبئی اور مرجع عالی‌قدر آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کے ہندوستان میں نمائندہ، حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی نے ایک بیان جاری کیا ہے، جو اہلِ تشیع کے جذبات کی بہترین ترجمانی کرتا ہے۔

بدھ, جون 25, 2025 10:57

مزید
24 ویں علمی نشست

24 ویں علمی نشست

بدھ, جون 11, 2025 01:37

مزید
بنی صدر سے امام خمینی(ر۰) کا خطاب

بنی صدر سے امام خمینی(ر۰) کا خطاب

اسلامی جمہوریہ کے اس پہلے دور میں اس طرح کے مسائل اور اس طرح کی برطرفیوں اور تقرریوں کو روکنے کی کوشش کی۔ لیکن میری پوری کوشش کے باوجود وہ نہ سمجھ سکے۔ میں نے مختلف زبانوں میں ان سے کہا کہ وہ اس راستے کو چھوڑ دیں اور ایرانی قوم کے ساتھ ایسا نہ کریں۔

منگل, جون 10, 2025 09:41

مزید
 امام خمینی (رہ) کی برسی کے موقع پر فلسطین اور اسلامی بیداری بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی

امام خمینی (رہ) کی برسی کے موقع پر فلسطین اور اسلامی بیداری بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی

تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے بین الاقوامی شعبہ کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ فرد نے فلسطین اور اسلامی بیداری کانفرنس کے متعلق خبر نگاروں نے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی(رہ) چھتیسویں برسی میں شرکت کرنے والے مہمانوں نے ۳ جون کو اس بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی۔

پير, جون 09, 2025 09:39

مزید
Page 7 From 306 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >