کوئی درزی نہیں تھا
راوی:فاطمہ طباطابئی
امام خمینی(رح) کی بہو فاطمہ طبا طبائی اپنی ایک یا دداشت میں نقل کرتی ہیں کہ امام خمینی(رح) کبھی ھبی اپنی اہلیہ کو کسی کام کا حکم نہیں دیتے تھےجب امام (رہ) کی قمیص کا کویی بٹن گر جاتا تھا تو وہ نہیں فرماتے کہ آپ س کو سل دیں بلکہ فرماتے تھے کوئی درزی نہیں ہے جو اس کی سلائی کر دیتا لہذا انہوں نے اپنی زندگی کے آخری لمحے تک کبھی بھی اپنی اہلیہ سے ایک گلاس پانی لانے کو بھی نہیں کہا۔