امریکی منصوبوں کے بارے میں امام خمینی(رح) نے کیا فرمایا تھا؟
اسلامی انقلاب کے بانی نے فرمایا کہ امریکا کو ایران میں اپنے منصوبے ختم ہوتے ہوئے دیکھائی دے رہے ہیں لیکن وہ اپنی ان ناکام کوششوں سے باز نہیں آرہے ہیں انہوں نے ہر منصوبے میں ناکامی کے بعد اب ملک کے اندر قوم کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کیوں وہ اب اسلام اور اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اپنے تمام منصوبوں میں ناکام ہو چکے ہیں لہذا انہوں نے اب وہ یہ حربہ آزمانے کی کوشش کر رہے ہیں اس وقت ملک کے اندر کے دو طرح کے اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے سب سے پہلے علماء اور عوام میں اختلاف پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور یہی وہ کام ہے جو رضا خان نے بھی اپنے دورہ اقتدار میں کیا تھا۔