لوگوں کی نوبت کی رعایت کرتے تھے
راوی:حسین شھرزاد
قم میں امام خمینی(رح) کے پڑوسی حسین زادہ اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں ان دنوں میں ہم امام خمینی(رح) کو جناب روح اللہ کے نام سے جانتے تھے جن کی بہت زیادہ عزت تھی اور حمام میں ہمیشہ دوسروں کی باری کا خیال رکھتے تھے لوگ زبردستی انھیں اپنی جگہ بھیجنا چاہتے تھے لیکن وہ ہمیشہ دوسروں کو نوبت کی رعایت کرتے تھے۔