روز زن کی مناسبت سے موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی میں پروگرام منعقد کیا گیا

روز زن کی مناسبت سے موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی میں پروگرام منعقد کیا گیا

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حضرت زہرا س اور امام خمینی کی ولادت کی مناسبت سے موسسہ کے سر براہ حجہ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر کمساری کی موجودگی میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس کے آخر میں خواتین کو خراج تحسین پیش کیا

پير, جنوری 01, 2024 11:00

مزید
2024 کلینڈر

2024 کلینڈر

اتوار, دسمبر 31, 2023 01:43

مزید
امام خمینی(رہ) نے کن وجوہات کی بنا پر افسوس کا اظہار کیا؟

امام خمینی(رہ) نے کن وجوہات کی بنا پر افسوس کا اظہار کیا؟

مجھے دو وجوہات کی بنا پر افسوس ہے: ایک تو یہ کہ ایران میں اتنا خون بہا، جیسا کہ مشہد اور بہت سے دوسرے مقامات پر، ہم میں سے بہت سے لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ اور دوسری وجہ یہ ہے کہ آج تک کسی بھی حکومت نے ایران عوام کی حمایت نہیں کی اور خاص کر وہ حکومتیں جو اسلامی ہیں انہوں نے ابھی تک ملت ایران کی حمایت کا اعلان نہیں کیا ہے۔ اب تک کسی حکومت نے ایرانی قوم کی حمایت کا اظہار نہیں کیا۔ اور یہ انتہائی افسوسناک ہے کہ بعض حکومتیں اپنے آپ کو اسلامی ریاست کے طور پر متعارف کرواتی ہیں۔

اتوار, دسمبر 24, 2023 12:16

مزید
Page 4 From 289 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >