مصطفی خمینی بھی اپنے والد امام خمینی کی طرح تھے

مصطفی خمینی بھی اپنے والد امام خمینی کی طرح تھے

مصطفی خمینی بھی اپنے والد حضرت امام خمینی کی طرح تھے جس طرح امام خمینی

مصطفی خمینی بھی اپنے والد امام خمینی کی طرح تھے

مصطفی خمینی بھی اپنے والد حضرت امام خمینی کی طرح تھے جس طرح امام خمینی اپنے کام کرتے تھے اسی طرح مصطفی خمینی اپنے کام خود کرتے تھے جیسے کے گھر کے کام میں ہمارا ساتھ دینا اپنے کپڑوں کو پریس کرنا گھر کا سامان لانے اور گھر کے اندر سامان کو سمیٹنے میں بھی ہماری مدد کرتے تھے

ای میل کریں