ترکی میں مصطفی خمینی کی کیا خواہش تھی

ترکی میں مصطفی خمینی کی کیا خواہش تھی

ترکی میں مصطفی خمینی کی کیا خواہش تھی

ترکی میں مصطفی خمینی کی کیا خواہش تھی

مصطفی خمینی کی اہلیہ معصومہ حائری اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتی ہیں کہ کہ مصطفی صاحب جب امام خمینی کے ساتھ ترکی میں ملک بدر ہوئے تھے تو ان کی بڑی خواہش تھی کہ میں اور بچے بھی ترکی  ان کے پاس جائیں لیکن امام اس بات کے موافق نہیں تھے اور فرمایا کہ یہاں ان کے رہنے کے لئے مناسب شرائط نہیں ہیں۔

ای میل کریں