حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی سیرت کو اپنانا اس دور میں ان کے ماننے والوں کے لئے سب سے زیادہ ضروری اور اہمیت کا باعث ہے
پير, فروری 04, 2019 11:33
پير, فروری 04, 2019 09:00
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ایرانی خواتین کی مسلسل کارکردگیوں کا سلسلہ جاری ہے
پير, فروری 04, 2019 08:03
اتوار, فروری 03, 2019 10:00
رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای ، بانی انقلاب کے ایران میں ورود کے دن کی طرف اشارہ کرتے ہوے اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ اس دن کئی گھنٹوں تک کسی کو امام(رہ) کے بارے میں معلوم نہیں تھا کہ وہ کہاں ہیں کیوں کہ لوگوں کے بھیڑ کی وجہ سے ہیلی کیپٹر انھیں ایک ایسی جگہ لے گیا تھا جہاں وہ تھوڑی دیر آرام کر سکیں۔
اتوار, فروری 03, 2019 09:22
جماران خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ایران کے اعلی حکام اور عوام نے اسلامی انقلاب کے حرم میں حاضری دے کر بانی انقلاب سے تجدید عہد کیا
اتوار, فروری 03, 2019 08:00
جماران خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تہران میں بانی انقلاب اسلامی کے حرم میں ان کی آمد کی مناسبت سے ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں الیکشن کمیشن کے سربراہ آیت اللہ جنتی بھی شامل تھے
اتوار, فروری 03, 2019 07:50
جماران خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران کے رہبر کبیر حضرت امام خمینی(رح) ایک فروری کو اپنے وطن واپس پہنچے تھے
اتوار, فروری 03, 2019 07:18