کریمانہ برتاو

کریمانہ برتاو

کریمانہ برتاو

نجف اشرف میں امام خمینی(رح) کے دفتر میں کام کرنے والا شخص اپنے بیان مین نقل کرتے ہیں ایک مرتبہ میں وہاں پر موجود افراد کی شکایر لے کر امام خمینی(رح) کی کدمت میں پہنچا امام (رہ) کی نے مجھے ایک قصہ سنایا اور فرمایا یک مرتبہ ایک شخص آیا اور اس کے دل میں آیا جو آیا مجھے کہا لیکن میں جب تک وہاں تھا اس کے لئے پیسے بھیجتا تھا امام خمینی(رح) کا برتاو امام علی علیہ السلام کی طرح تھا وہ ائمہ اطہار علیھم السلام کی طرح اپنے دشمنوں کا جواب دیتے تھے۔

ای میل کریں