امام خمینی

شب قدر کے بارے میں امام خممینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

شب قدر کے بارے میں امام خممینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟

اسلامی انقلاب کے بانی شب قدر کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرماتے ہییں شب قدر میں مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ اس با برکت رات  سے مخصوص اعمال کو انجام دیں اور شیاطین کی قید سے رہا ہو کر اپنے پوردگار کی بارگاہ میں توبہ اور استغفار کریں اور دوسروں کے لئے دعا کریں۔

ای میل کریں