انسان کی سرشت میں آغاز ہی سے کون سے مراتب موجود ہوتے ہیں اور ان کا مقصد کیا ہے؟

انسان کی سرشت میں آغاز ہی سے کون سے مراتب موجود ہوتے ہیں اور ان کا مقصد کیا ہے؟

صحیفہ امام، ج ۴، ص ۱۷۵

سوال: انسان کی سرشت میں آغاز ہی سے کون سے مراتب موجود ہوتے ہیں اور ان کا مقصد کیا ہے؟

جواب: انسان کے اندربالقوہ ایک باطنی مرتبہ، ایک عقلی مرتبہ، مرتبہ عقل سے بالاتر ایک مرتبہ موجود ہے۔ یہ آغاز ہی سے انسان کی سرشت میں ہوتا ہے تا کہ یہ انسان عالم طبیعت سے حرکت کرے اور اس مقام پر پہنچے کہ جہاں ہمارا وہم وخیال بھی نہیں پہنچتا اور ان سب میں تربیت کی ضرورت ہے۔

صحیفہ امام، ج ۴، ص ۱۷۵

ای میل کریں