سب سے پہلے میں ایران، عراق اور دوسرے ممالک کے تمام علماء کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے حقیر نسبت اپنی محبت کا اظہار کیا ہے میں اس بات پت معذرت خواہ بھی ہوں کہ آپ کی جانب سے منعقد ہونے والے اجلاس میں شرکت نہیں کر سکا پروردگار کا ہم پر یہ بہت بڑا لطف ہے کہ پوری دنیا کے علماء ہمارے ساتھ ہیں یہ دنیا ایک راستہ ہے جس کو ہمیں طہ کر کے اپنے مقصد تک پہنچنا ہے ہم اس دنیا میں رہنے کے لئے نہں آے ہیں بلکہ یہ ہمارے لئے راستہ ہے جس کو انبیاء اور ائمہ علیھم السلام کی پیروی کرتے ہوے عبور کرنا ہو گا اگر ہم اس راستے کو صحیح طریقے سے عبور کرنے میں ہماری کامیابی اور جیت ہے۔
بدھ, اکتوبر 30, 2019 02:23
حضرت امام خمینی (رہ) دنیا میں وہ واحد راہنما ہیں جنہوں نے فلسطین کے مظلوموں کے لئے صدائے احتجاج بلند کی، صرف صدائے احتجاج ہی نہیں بلکہ آپ نے ملت کو ایک منشور عطا کیا کہ فلسطین سمیت دنیا کے مظلوموں کی مدد کرنا نہ صرف ہمارا اخلاقی بلکہ شرعی فریضہ ہے۔
جمعه, اکتوبر 25, 2019 10:47
حضرت امام خمینی (رح) نے اپنی پوری زندگی لوگوں اور اسلام و قرآن کے لئے وقف کردی تھی
منگل, اکتوبر 22, 2019 09:49
ایک برادر ایمانی بتاتے تھے کہ ایک دن ظہر کے قریب میں نے نالہ و شیون کی آواز سنی
پير, اکتوبر 21, 2019 09:33
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ پہلا اربعین اور چہلم عاشورا کا انتہائی طاقتور ذریعہ ابلاغ تھا اور یہ چالیس روز بنی امیہ اور سفیانیوں کی ظلم و جور کی دنیا میں حق کی منطق کی فرمانروائی اور حاکمیت کے ایام تھے
بدھ, اکتوبر 16, 2019 09:03
کافر اسے کہتے ہیں جو دین اسلام کے علاوہ کا ماننے والا ہو یا اسلام کا گرویدہ ہو لیکن ضروریات دین کا جان بوجھ کر اس طرح انکار کرے
منگل, اکتوبر 08, 2019 11:36
زہرا اشراقی امام خمینی (رح) کی نواسی نقل کرتی ہیں: آقا بچوں کی نماز کے بارے میں بہت زیادہ تاکید کرتے تھے خاص کر یہ کہ بچے وقت سے نماز پڑھیں
منگل, اکتوبر 08, 2019 09:36
امام خمینی (رح) نے 5/ اکتوبر کو پیرس کے ارادہ سے بغداد کو ترک کردیا اور 6/اکتوبر کو پیرس پہونچ گئے۔
هفته, اکتوبر 05, 2019 09:55